حِزقی ایل 10:2 URD

2 اور اُس نے اُس آدمی کو جو کتانی لِباس پہنے تھا فرمایا کہ اُن پہیوں کے اندر جا جو کرُّوبی کے نِیچے ہیں اور آگ کے انگارے جو کرُّوبِیوں کے درمِیان ہیں مُٹّھی بھر کر اُٹھا اور شہر کے اُوپر بِکھیر دےاور وہ گیا اور مَیں دیکھتا تھا۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 10

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 10:2 لنک