حِزقی ایل 12:27 URD

27 کہ اَے آدم زاد دیکھ بنی اِسرائیل کہتے ہیں کہ جو رویا اُس نے دیکھی ہے بُہت مُدّت میں ظاہِر ہو گی اور وہ اُن ایّام کی خبر دیتا ہے جو بُہت دُور ہیں۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 12

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 12:27 لنک