حِزقی ایل 12:28 URD

28 اِس لِئے اُن سے کہہ خُداوند خُدا یُوں فرماتا ہے کہ آگے کو میری کِسی بات کی تکمِیل میں تاخِیر نہ ہو گی بلکہ خُداوند خُدا فرماتا ہے کہ جو بات مَیں کہُوں گا پُوری ہو جائے گی۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 12

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 12:28 لنک