حِزقی ایل 17:24 URD

24 اور مَیدان کے سب درخت جانیں گےکہ مَیں خُداوند نےبڑے درخت کو پست کِیااور چھوٹے درخت کو بُلند کِیا ۔ہرے درخت کو سُکھا دِیا اور سُوکھے درخت کوہرا کِیا ۔مَیں خُداوند نے فرمایا اور کر دِکھایا۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 17

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 17:24 لنک