حِزقی ایل 17:23 URD

23 مَیں اُسے اِسرائیل کے اُونچے پہاڑ پر لگاؤُں گااوروہ شاخیں نِکالے گا اور پَھل لائے گااور عالِی شان دیودار ہو گااور ہر قِسم کے پرِندے اُس کے نِیچے بسیں گے ۔وہ اُس کی ڈالِیوں کے سایہ میں بسیرا کریں گے۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 17

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 17:23 لنک