حِزقی ایل 24:17 URD

17 چُپکے چُپکے آہیں بھرنا ۔ مُردہ پر نَوحہ نہ کرنا۔سر پر اپنی پگڑی باندھنا اور پاؤں میں جُوتی پہننا اور اپنے ہونٹوں کو نہ ڈھانپنا اور لوگوں کی روٹی نہ کھانا۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 24

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 24:17 لنک