حِزقی ایل 24:18 URD

18 سو مَیں نے صُبح کو لوگوں سے کلام کِیا اور شام کومیری بِیوی مَر گئی اور صُبح کو مَیں نے وُہی کِیا جِس کامُجھے حُکم مِلا تھا۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 24

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 24:18 لنک