حِزقی ایل 25:4 URD

4 اِس لِئے مَیں تُجھے اہلِ مشرِق کے حوالہ کر دُوں گا کہ تُو اُن کی مِلکِیّت ہو اور وہ تُجھ میں اپنے ڈیرے لگائیں گے اور تیرے اندر اپنے مکان بنائیں گے اور تیرے میوے کھائیں گے اور تیرا دُودھ پِئیں گے۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 25

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 25:4 لنک