حِزقی ایل 26:7 URD

7 کیونکہ خُداوند خُدا یُوں فرماتا ہے کہ دیکھ مَیں شاہِ بابل نبُوکد رضر کو جو شاہنشاہ ہے گھوڑوں اور رتھوں اور سواروں اور فَوجوں اور بُہت سے لوگوں کے انبوہ کے ساتھ شِمال سے صُور پر چڑھا لاؤُں گا۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 26

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 26:7 لنک