حِزقی ایل 26:8 URD

8 وہ تیری بیٹِیوں کو مَیدان میں تلوار سے قتل کرے گااور تیرے اِردگِرد مورچہ بندی کرے گا اور تیرے مُقابِل دمدمہ باندھے گا اور تیری مُخالفت میں ڈھال اُٹھائے گا۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 26

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 26:8 لنک