حِزقی ایل 27:17 URD

17 یہُودا ہ اور اِسرائیل کا مُلک تیرے تاجِر تھے ۔ وہ مِنِّیت اور پنّگ کا گیہُوں اور شہد اور روغن اور بلسان لا کر تیرے ساتھ تِجارت کرتے تھے۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 27

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 27:17 لنک