18 اہلِ دمِشق تیری دست کاری کی کثرت کے سبب سے اور قِسم قِسم کے مال کی فراوانی کے باعِث حلبُو ن کی مَے اور سفیداُون کی تِجارت تیرے یہاں کرتے تھے۔
پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 27
سیاق و سباق میں حِزقی ایل 27:18 لنک