حِزقی ایل 27:21 URD

21 عرب اور قِیدار کے سب امِیرتِجارت کی راہ سے تیرے ہاتھ میں تھے ۔ وہ برّے اور مینڈھے اور بکرِیاں لا کر تیرے ساتھ تِجارت کرتے تھے۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 27

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 27:21 لنک