حِزقی ایل 27:22 URD

22 سبا اور رعما ہ کے سَوداگر تیرے ساتھ سَوداگری کرتے تھے ۔ وہ ہر قِسم کے نفِیس مصالِح اور ہر طرح کے قِیمتی پتّھر اور سونا تیرے بازاروں میں لا کر خرِید و فروخت کرتے تھے۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 27

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 27:22 لنک