1 اور خُداوند کا کلام مُجھ پر نازِل ہُؤا۔
2 کہ اَے آدم زاد کوہِ شِعِیر کی طرف مُتوجِّہ ہو اوراُس کے خِلاف نبُوّت کر۔
3 اور اُس سے کہہ خُداوند خُدا یُوں فرماتا ہے کہدیکھ اَے کوہِ شعِیر مَیں تیرا مُخالِف ہُوںاور تُجھ پر اپنا ہاتھ چلاؤُں گا اور تُجھے وِیران اوربے چراغ کرُوں گا۔
4 مَیں تیرے شہروں کو اُجاڑُوں گااور تُو وِیران ہو گااور جانے گا کہ خُداوند مَیں ہُوں۔