حِزقی ایل 36:37 URD

37 خُداوند خُدا یُوں فرماتا ہے کہ بنی اِسرائیل مُجھ سے یہ درخواست بھی کر سکیں گے اور مَیں اُن کے لِئے اَیسا کرُوں گا کہ اُن کے لوگوں کو بھیڑ بکرِیوں کی طرح فراوان کرُوں۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 36

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 36:37 لنک