حِزقی ایل 36:38 URD

38 جَیسا مُقدّس گلّہ تھا اور جِس طرح یرُوشلیم کا گلّہ اُس کی مُقرّ رہ عِیدوں میں تھا اُسی طرح اُجاڑ شہر آدمِیوں کے غولوں سے معمُور ہوں گے اور وہ جانیں گے کہ مَیں خُداوند ہُوں۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 36

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 36:38 لنک