حِزقی ایل 40:45 URD

45 اور اُس نے مُجھ سے کہا کہ یہ حُجرہ جِس کا رُخ جنُوب کی طرف ہے اُن کاہِنوں کے لِئے ہے جو مسکن کی نِگہبانی کرتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 40

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 40:45 لنک