حِزقی ایل 40:46 URD

46 اور وہ حُجرہ جِس کا رُخ شِمال کی طرف ہے اُن کاہِنوں کے لِئے ہے جو مذبح کی مُحافظت میں حاضِر ہیں یہ بنی صدُوق ہیں جو بنی لاوی میں سے خُداوند کے حضُور آتے ہیں کہ اُس کی خِدمت کریں۔ اندرُونی صحن اور ہَیکل کی عمارت

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 40

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 40:46 لنک