حِزقی ایل 43:17 URD

17 اور کُرسی چَودہ ہاتھ لمبی اور چَودہ ہاتھ چَوڑی مُربّع اور گِردا گِرد اُس کا کنارہ آدھا ہاتھ اور اُس کا پایہ گِردا گِرد ایک ہاتھ اور اُس کا زِینہ مشرِق رُو ہو گا۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 43

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 43:17 لنک