18 اور اُس نے مُجھ سے کہا اَے آدم زاد خُداوند خُدا یُوں فرماتا ہے کہ مذبح کے یہ احکام اُس روز جاری ہوں گے جب وہ اُسے بنائیں گے تاکہ اُس پر سوختنی قُربانی چڑھائیں اور اُس پر لہُو چِھڑکیں۔
پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 43
سیاق و سباق میں حِزقی ایل 43:18 لنک