حِزقی ایل 43:19 URD

19 اور تُو لاوی کاہِنوں کو جو صدُو ق کی نسل سے ہیں جو میری خِدمت کے لِئے میرے حضُور آتے ہیں خطا کی قُربانی کے لِئے بچھڑا دینا خُداوند خُدا فرماتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 43

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 43:19 لنک