حِزقی ایل 43:22 URD

22 اور تُو دُوسرے دِن ایک بے عَیب بکرا خطا کی قُربانی کے لِئے چڑھانا اور وہ مذبح کو کفّارہ دے کر اُسی طرح پاک کریں گے جِس طرح بچھڑے سے پاک کِیا تھا۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 43

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 43:22 لنک