حِزقی ایل 47:1 URD

1 پِھر وہ مُجھے ہَیکل کے دروازہ پر واپس لایا اور کیا دیکھتا ہُوں کہ ہَیکل کے آستانہ کے نِیچے سے پانی مشرِق کی طرف نِکل رہا ہے کیونکہ ہَیکل کا سامنا مشرِق کی طرف تھا اور پانی ہَیکل کی د ہنی طرف کے نِیچے سے مذبح کی جنُوبی جانِب سے بہتا تھا۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 47

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 47:1 لنک