حِزقی ایل 47:2 URD

2 تب وہ مُجھے شِمالی پھاٹک کی راہ سے باہر لایا اور مُجھے اُس راہ سے جِس کا رُخ مشرِق کی طرف ہے بیرُونی پھاٹک پر واپس لایا یعنی مشرِق رُویہ پھاٹک پر اور کیا دیکھتا ہُوں کہ د ہنی طرف سے پانی جاری ہے۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 47

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 47:2 لنک