حِزقی ایل 47:3 URD

3 اور اُس مَرد نے جِس کے ہاتھ میں پَیمایش کی ڈوری تھی مشرِق کی طرف بڑھ کر ہزار ہاتھ ناپا اور مُجھے پانی میں سے چلایا اور پانی ٹخنوں تک تھا۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 47

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 47:3 لنک