حِزقی ایل 5:13 URD

13 میرا قہر یُوں پُورا ہو گا تب میرا غضب اُن پر دِھیما ہو جائے گا اور میری تسکِین ہو گی اور جب مَیں اُن پر اپنا قہر پُورا کرُوں گا تب وہ جانیں گے کہ مُجھ خُداوند نے اپنی غَیرت سے یہ سب کُچھ فرمایا تھا۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 5

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 5:13 لنک