حِزقی ایل 5:14 URD

14 اِس کے سِوا مَیں تُجھ کو اُن قَوموں کے درمِیان جو تیرے آس پاس ہیں اور اُن سب کی نِگاہوں میں جو اُدھر سے گُذر کریں گے وِیران و باعِث ملامت بناؤُں گا۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 5

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 5:14 لنک