15 پس جب مَیں قہر و غضب اور سخت ملامت سے تیرے درمِیان عدالت کرُوں گا تو تُو اپنے آس پاس کی اقوام کے لِئے جایِ ملامت و اِہانت اور مقامِ عِبرت و حَیرت ہو گی ۔ مَیں خُداوند نے یہ فرمایا ہے۔
پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 5
سیاق و سباق میں حِزقی ایل 5:15 لنک