خُرُوج 12:46 URD

46 اور اُسے ایک ہی گھر میں کھائیں یعنی اُس کا ذرا بھی گوشت تُو گھر سے باہر نہ لے جانا اور نہ تُم اُس کی کوئی ہڈّی توڑنا۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 12

سیاق و سباق میں خُرُوج 12:46 لنک