خُرُوج 13:14 URD

14 اور جب آیندہ زمانہ میں تیرا بیٹا تُجھ سے سوال کرے کہ یہ کیا ہے؟ تو تُو اُسے یہ جواب دینا کہ خُداوند ہم کو مِصر سے جو غُلامی کا گھر ہے بزورِ بازُو نِکال لایا۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 13

سیاق و سباق میں خُرُوج 13:14 لنک