خُرُوج 13:21 URD

21 اور خُداوند اُن کو دِن کو راستہ دِکھانے کے لِئے بادل کے سُتُون میں اور رات کو روشنی دینے کے لِئے آگ کے سُتُون میں ہو کر اُن کے آگے آگے چلا کرتا تھا تاکہ وہ دِن اور رات دونوں میں چل سکیں۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 13

سیاق و سباق میں خُرُوج 13:21 لنک