خُرُوج 13:3 URD

3 اور مُو سیٰ نے لوگوں سے کہا کہ تُم اِس دِن کو یاد رکھنا جِس میں تُم مِصر سے جو غُلامی کا گھر ہے نِکلے کیونکہ خُداوند اپنے زورِ بازُو سے تُم کو وہاں سے نِکال لایا ۔ اِس میں خمِیری روٹی کھائی نہ جائے۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 13

سیاق و سباق میں خُرُوج 13:3 لنک