خُرُوج 16:20 URD

20 تَو بھی اُنہوں نے مُوسیٰ کی بات نہ مانی بلکہ بعضوں نے صُبح تک کُچھ رہنے دِیا سو اُس میں کِیڑے پڑ گئے اور وہ سڑ گیا ۔ سو مُوسیٰ اُن سے ناراض ہُؤا۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 16

سیاق و سباق میں خُرُوج 16:20 لنک