خُرُوج 16:33 URD

33 اور مُوسیٰ نے ہارُو ن سے کہا ایک مرتبان لے اور ایک اومر مَنّ اُس میں بھر کر اُسے خُداوند کے آگے رکھ دے تاکہ وہ تُمہاری نسل کے لِئے رکھّا رہے۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 16

سیاق و سباق میں خُرُوج 16:33 لنک