خُرُوج 20:11 URD

11 کیونکہ خُداوند نے چھ دِن میں آسمان اور زمِین اور سمُندر اور جو کُچھ اُن میں ہے وہ سب بنایا اور ساتویں دِن آرام کِیا ۔ اِس لِئے خُداوند نے سبت کے دِن کو برکت دی اور اُسے مُقدّس ٹھہرایا۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 20

سیاق و سباق میں خُرُوج 20:11 لنک