خُرُوج 21:4 URD

4 اگر اُس کے آقا نے اُس کابیاہ کرایا ہو اور اُس عَورت کے اُس سے بیٹے اور بیٹیاں ہُوئی ہوں تو وہ عَورت اور اُس کے بچّے اُس آقا کے ہو کر رہیں اور وہ اکیلا چلا جائے۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 21

سیاق و سباق میں خُرُوج 21:4 لنک