خُرُوج 22:1 URD

1 اگر کوئی آدمی بَیل یا بھیڑ چُرا لے اور اُسے ذبح کر دے یا بیچ ڈالے تو وہ ایک بَیل کے بدلے پانچ بَیل اورایک بھیڑ کے بدلے چار بھیڑیں بھرے۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 22

سیاق و سباق میں خُرُوج 22:1 لنک