خُرُوج 22:5 URD

5 اگر کوئی آدمی کِسی کھیت یا تاکِستان کو کھِلوا دے اور اپنے جانور کو چھوڑ دے کہ وہ دُوسرے کے کھیت کو چَر لے تو اپنے کھیت یا تاکِستان کی اچھّی سے اچھّی پَیداوار میں سے اُس کا مُعاوضہ دے۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 22

سیاق و سباق میں خُرُوج 22:5 لنک