خُرُوج 26:32 URD

32 اور اُسے سونے سے منڈھے ہُوئے کِیکر کے چار سُتُونوں پر لٹکانا۔ اِن کے کُنڈے سونے کے ہوں اور چاندی کے چار خانوں پر کھڑے کِئے جائیں۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 26

سیاق و سباق میں خُرُوج 26:32 لنک