خُرُوج 28:15 URD

15 اور عدل کا سِینہ بند کِسی ماہِر اُستاد سے بنوانااور افُود کی طرح سونے اور آسمانی اور ارغوانی اور سُرخ رنگ کے کپڑوں اور بارِیک بٹے ہُوئے کتان کا بنوانا۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 28

سیاق و سباق میں خُرُوج 28:15 لنک