خُرُوج 28:24 URD

24 اور سونے کی دونوں گُندھی ہُوئی زنجیروں کو اُن دونوں حلقوں میں جو سِینہ بند کے دونوں سِروں پر ہوں گے لگا دینا۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 28

سیاق و سباق میں خُرُوج 28:24 لنک