خُرُوج 28:33 URD

33 اور اُس کے دامن کے گھیر میں چاروں طرف آسمانی ۔ ارغوانی اور سُرخ رنگ کے انار بنانا اور اُن کے درمیان چاروں طرف سونے کی گھنٹیاں لگانا۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 28

سیاق و سباق میں خُرُوج 28:33 لنک