خُرُوج 28:41 URD

41 اور تُو یہ سب اپنے بھائی ہارُون اور اُس کے ساتھ اُس کے بیٹوں کو پہنانا اور اُن کو مَسح اور مخصُوص اور مُقدّس کرنا تاکہ وہ سب میرے لِئے کاہِن کی خِدمت کو انجام دیں۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 28

سیاق و سباق میں خُرُوج 28:41 لنک