خُرُوج 29:5 URD

5 اور وہ لِباس لے کر ہارُو ن کو کُرتہ اور افُود کا جُبّہ اور افُود اور سِینہ بند پہنانا اور افود کا کارِیگری سے بُنا ہُؤا کمربند اُس کے باندھ دینا۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 29

سیاق و سباق میں خُرُوج 29:5 لنک