خُرُوج 3:1 URD

1 اور مُوسیٰ اپنے خُسر یِترو کی جو مِدیان کا کاہِن تھا بھیڑ بکریاں چراتا تھا اور وہ بھیڑ بکر یوں کو ہنکاتا ہُؤا اُن کو بیابان کی پرلی طرف سے خُدا کے پہاڑ حورِب کے نزدِیک لے آیا۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 3

سیاق و سباق میں خُرُوج 3:1 لنک