خُرُوج 30:13 URD

13 ہر ایک جو نِکل نِکل کر شُمار کِئے ہُوؤں میں مِلتا جائے وہ مَقدِس کی مِثقال کے حِساب سے نِیم مِثقال دے ۔ مِثقال بِیس جِیرہ کی ہوتی ہے ۔ یہ نِیم مِثقال خُداوند کے لِئے نذر ہے۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 30

سیاق و سباق میں خُرُوج 30:13 لنک