15 جب تُمہاری جانوں کے کفّارہ کے لِئے خُداوند کی نذر دی جائے تو دَولت مند نِیم مِثقال سے زِیادہ نہ دے اور نہ غرِیب اُس سے کم دے۔
پڑھیں مکمل باب خُرُوج 30
سیاق و سباق میں خُرُوج 30:15 لنک