خُرُوج 30:20 URD

20 خَیمۂِ اِجتماع میں داخِل ہوتے وقت پانی سے دھو لِیا کریں تاکہ ہلاک نہ ہوں یا جب وہ قُربان گاہ کے نزدِیک خِدمت کے واسطے یعنی خُداوند کے لِئے سوختنی قُربانی چڑھانے کو آئیں۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 30

سیاق و سباق میں خُرُوج 30:20 لنک