خُرُوج 30:25 URD

25 اور تُو اُن سے مَسح کرنے کا پاک تیل بنانا یعنی اُن کو گندھی کی حِکمت کے مُطابِق مِلا کر ایک خُوشبُودار رَوغن تیّار کرنا ۔ یہی مَسح کرنے کا پاک تیل ہو گا۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 30

سیاق و سباق میں خُرُوج 30:25 لنک